Bookmark This Page
اردو آٹھویں جماعت کے لیے
حاصلات تعلیم:
یہ حمد پڑھ کر طلبہ
- اسے ترنم سے سنائیں گے
- مصروں کو نثر میں تبدیل کریں گے
- نئے لفظوں کے معنی تحریر کریں گے
- مصروں کو درست ترتیب سے لکھیں گے
قبضہ ہو دلوں پر کیا اور اس سے سوا تیرا
اک بندہ نافرماں ہے حمد سرا تیرا
گو سب سے مقدم ہے حق تیرا ادا کرنا
بندے سے مگر ہوگا حق کیوں کردا تیرا
محرم بھی ہے ایسا ہی جیسا کہ ہے نا محرم
کچھ کہ نہ سکا جس پر یاں بھید کھلا تیرا
جچتا نہیں نظروں میں یاں خلعت سلطانی
کملی میں مگن اپنی رہتا ہے گدا تیرا
عظمت تیری مانے بن کچھ بن نہیں آتی
میں خیر اور سرکش بھی دم بھرتے سدا تیرا
آفاق میں پھیلے گی کب تک نہ مہک تیری
گھر گھر لیے پھرتی ہے پیغام صبا تیرا
عربول تیرا دل سے ٹکرا کے گزرتا ہے
کچھ رنگ بیاہ علی ہیں سب سے جدا تیرا
الطاف حسین حالی