Bookmark This Page
کر مقابلہ اردو پانچویں جماعت کے لیے
تدریسی پروان کا جائزہ:
جماعت پنجم کے طلباء اس قابل ہو چکے ہیں کہ:
- اُردو زُبان کی ساخت سے واقفیت حاصل کر سکیں
- اُردو بول چال کے تقاضوں کے لحاظ سے الفاظ کا مناسب استعمال کر سکیں
- تذکیر و تانیث کے درمیان فرق کر سکیں اور اُس کی مناسبت سے جملہ سازی کر سکیں
- واحد اور جمع کی مناسبت سے قواعد کا استعمال کر سکیں
- فعل کی بنیادی اقسام میں تفریق کر سکیں
- اعراب بدلنے سے معنی کی تبدیلی کی پہچان کر سکیں
- کسی بھی پیرائیے کی تفہیم کر سکیں۔